That's right, we only sell 100% organic

(5 Riview)

Bovigest (Powder)

Original price was: ₨ 350.Current price is: ₨ 250.
24 items availabe

🕒 AZADI OFFER!
Till 31 August 2025🚀🎁

بووی جیسٹ پاؤڈر نظامِ انہضام کی اصلاح اور قوت کے لیے بہترین فارمولا

 بووی جیسٹ ایک طاقتور پاؤڈر ہے جو مویشیوں میں ہاضمے کے مسائل کو دور کرنے، بھوک بڑھانے اور توانائی بحال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نظامِ انہضام کو بہتر بناتا ہے، پیٹ کی گیس، قبض، تیزابیت اور اسہال جیسے مسائل کا علاج کرتا ہے، اور فیڈ زہریلے اثرات سے بچاتا ہے

:بووی جیسٹ کے استعمال کے فوائد

بدہضمی کا خاتمہ کر کےنظام انہظام کو درست کرتاہے۔

بھوک کو بڑھا کر جانوروں کے کھانے پینے میں اضافہ کرتا ہے۔

جانوروں کی کمزوری کو دور کر کے قوت مدافعت کو فعال رکھتا ہے۔

جانوروں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔

:خوراک اور استعمال

  بالغ گائے، اونٹ: 1 ساشے
بھیڑ، بکری: ¼ ساشے
 پانی کی مناسب مقدار میں حل کر کے پلائیں۔
 ضرورت پڑنے پر 24 گھنٹے بعد دوبارہ استعمال کیا جا سکتاہے۔

Literature:

24 in stock

SKU: bovigestCategory:
What Our Clients Say
79 reviews