🕒 Limited Time Offer:
Don’t miss out – grab the deals before they’re gone! 🚀🎁
:فائدے
دودھ دینے کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔
دودھیل جانوروں کی غذائی قلت کو پورا کرتا ہے۔
جانوروں میں جلد ، آنکھوں کے امراض کو دور کرتا ہے۔
جانوروں میں پٹھوں کی نشونماء اورہڈیوں کا ٹیڑھا پن ختم کرتا ہے۔
بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔
:خوراک و طریقہ استعمال
بڑے جانوروں(زیادہ دودھ دینے والے کے لیے):100 تا 130 گرام فی جانور فی دن۔
بڑے جانوروں(درمیانے/کم دودھ دینےوالے کے لیے):70تا 100گرام فی جانور فی دن۔
گوشت والے جانور کے لیے:40 تا50 گرام فی جانورفی دن۔
بھیڑ،بکریوں کے لیے :25 تا 30 گرام فی جانورفی دن۔
:لٹریچر