That's right, we only sell 100% organic

(8 Riview)

Laban II – Premix Powder

Original price was: ₨ 1,750.Current price is: ₨ 1,150.
In Stock

🕒 AZADI Offer: 🚀🎁
Till 31 August 2025

لبن ٹو پریمکس پاؤڈر ایک مکمل غذائی سپلیمنٹ ہے جو دودھ دینے والے جانوروں کی صحت اور پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے وٹامنز، منرلز، فیٹ اور اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین امتزاج فراہم کرتا ہے۔ یہ پاؤڈر دودھ کی مقدار اور دودھ کی چکنائی میں اضافہ کرتا ہے، گرمی کے دباؤ ہیٹ سٹریس کے منفی اثرات سے بچاتا ہے، اور جانور کی جسمانی حالت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ خاص طور پر وزن میں کمی کو روکنے، دودھ کے معیار کو بڑھانے اور سوزشِ حیوانہ جیسی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مؤثر ہے۔

:اہم فوائد

دودھ دینے کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔
دودھیل جانوروں کی غذائی قلت کو پورا کرتا ہے۔
جانوروں میں جلد ، آنکھوں کے امراض کو دور کرتا ہے۔
جانوروں میں پٹھوں کی نشونماء اورہڈیوں کا ٹیڑھا پن ختم کرتا ہے۔
بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔

:خوراک و طریقہ استعمال
بڑے جانوروں(زیادہ دودھ دینے والے کے لیے):100 تا 130 گرام فی جانور فی دن۔
بڑے جانوروں(درمیانے/کم دودھ دینےوالے کے لیے):70تا 100گرام فی جانور فی دن۔
گوشت والے جانور کے لیے:40 تا50 گرام فی جانورفی دن۔
بھیڑ،بکریوں کے لیے :25 تا 30 گرام فی جانورفی دن۔

:لٹریچر

What Our Clients Say
79 reviews