That's right, we only sell 100% organic

(13 Riview)

Mineric Forte

Original price was: ₨ 750.Current price is: ₨ 550.
In Stock

🕒  Limited Time Offer 🚀🎁

منرک فورٹ پاؤڈر  ایک اعلیٰ معیار کا مائیکرو اور میکرو منرلز کا متوازن امتزاج ہے جدید تحقیق سے تیار کردہ ایک مکمل معدنیاتی فارمولہ ہے جو مویشیوں کی کمی پوری کرتا ہےاور افزائشِ نسل میں بہتری لاتا ہے۔ یہ جانوروں میں دودھ کی کمی، ہڈیوں کی کمزوری، افزائش کے مسائل، اور منرلز کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا مؤثر علاج ہے۔

Composition:اہم اجزاء اور ان کے فوائد

  • Iron (آئرن): ہیموگلوبن کی تیاری میں اہم
  • Manganese (مینگنیز): افزائش اور تولید میں مددگار

  • Calcium (کیلشیم): ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی، مسلز کی کارکردگی

  • Phosphorus (فاسفورس): توانائی کے استعمال اور خلیوں کی صحت کے لیے ضروری

  • Selenium (سیلینیم): قوتِ مدافعت میں اضافہ اور اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر کام کرتا ہے

  • Cobalt (کوبالٹ): جگر کی صحت اور وٹامن  کی تیاری میں اہم

  • Copper (کاپر): تولیدی اور قوتِ مدافعت کو برقرار رکھنا

  • Magnesium (میگنیشیم): اعصاب اور اینزائمز کے فنکشن میں مددگار

  • Zinc (زنک): جلد، بال، اون، قوتِ مدافعت اور زخم بھرنے میں اہم

  • Iodine (آیوڈین): تھائرائیڈ ہارمونز کی تیاری کے لیے ضروری

:منرک فورٹ کے فوائد

 گوشت کی کوالٹی اور مقدار میں بہتری✅
افزائشِ نسل میں بہتری اور شرحِ حمل میں اضافہ✅
ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانا✅
معدنیات کی کمی کا مکمل ازالہ✅
صحت مند اور تندرست جانوروں کی پرورش میں مدد✅

:منرک فورٹ  کے استعمال کا طریقہ 

گائے اور بھینس: 100-150 گرام روزانہ

بچھڑے اور بکری: 50-70 گرام روزانہ

بھیڑ اور دنبہ: 10-20 گرام روزانہ

 پیکنگ: ایک کلو اور 20 کلو کی پیکنگ میں دستیاب ہے

:لٹریچر 

 

SKU: mineric-forteCategory:
What Our Clients Say
79 reviews