That's right, we only sell 100% organic

  • No 35, Rawat Industrial Estate , Islamabad

  • (051) 4499221

(16 Riview)

PETIMMUN

Original price was: ₨ 360.Current price is: ₨ 300.
43 items availabe

:فائدے

لقوے کو ختم کرتاہے۔
جانوروں میں ذہنی تناؤ اور پٹھوں کے کھچاؤ کو ختم کرتا ہے۔

خون کی کمی کو پورا کرکے کمزوری کو دور کرتا ہے۔
قبض کا خاتمہ کرکے بھوک کو بڑھاتا ہے۔
جانوروں کی جلد اور بالوں کو خوبصورت بناتا ہے۔
-پالتو جانوروں میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے لیے مفید ہے 

 

:طریقہ استعمال

پانچ سے دس ملی لیٹر 1لیٹر پینے کے پانی میں مکس کرکے پلائیں۔

احتیاط:خرگوش، طوطے اور کبوتر میں 5 ملی لیٹر ایک لیٹر پینے والے پانی میں مسلسل 2 ہفتے استعمال کروائیں ۔

کتے اور بلی کو خوراک میں 10 ملی لیٹر محلول ملا کر  20 منٹ  تک رہنے دیں 20 منٹ بعد اُن کو کھانا میں 1 ہفتہ استعمال کروائیں۔

بہتر نتائج کے لیے کم  از کم 2 ہفتے مسلسل استعمال کروائیں۔

علاج :پرندوں میں لقوے کے لیے 10 ملی لیٹر ایک لیٹر پانی میں مسلسل دو ہفتے استعمال کروائیں

مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

 

:لٹریچر

 

43 in stock

24-36 Hours day DeliverySpeedy and reliable Delivery!
SKU: petimmunCategory: